donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Irteza Karim
Writer
--: Biography of Irteza Karim :--

Irteza Karim

 

ارتضیٰ کریم
 
ڈاکٹر ارتضیٰ کریم نے بہت جلد اپنی شناخت بنالی ہے بہار کے ابھرتے ہوئے افسانہ نگاروں اور تحقیقی اور تنقیدی مضمون نگاروں میں وہ آسانی سے پہچانے جاتے ہیں، جہاں تک افسانے کا سوال ہے تو انہوں نے کم ہی افسانے لکھے ہیں لیکن جو کچھ لکھا ہے بڑی چابکدستی اور فنکاری کے ساتھ لکھا ہے وہ ادب برائے مقصد کے قائل ہیں اس لئے اپنے افسانوں میں اسی طرح کے موضوعات لیتے ہیں انہیں اس کائنات وحیات میں جہاں جس کمی کا احساس ہوتا ہے ان کی نشاندہی کردنیا چاہتے ہیں۔ زبان وبیا ن پر بہت حدتک قدرت حاصل ہے افسانے میں کہانی پن کا بطور خاص خیال رکھتے ہیں، ان کی پہلی کہانی ،آواز ، دہلی فروری ۱۹۷۸ء میں بدنصیب کے عنوان سے شائع ہوئی تھی اب تک ان کی ڈھائی درجن کے قریب کہانیاں چھپ چکی ہیں ،دائرہ اور خط، چرایا ہوا چہرہ، ہمسفر کرائے کا، اور شام اور رشتہ، ان کی بہت ہی اچھی کہانیاں ہیں ان کہانیوں کے مطالعہ سے ان کے بہتر مستقبل کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ افسوس ہے کہ اب تک ان کا کوئی افسانوی مجموعہ منظر عام پر نہیں آیا ہے دائرہ اور خط ، کے نام سے ایک افسانوی مجموعہ زیر طبع ہے افسانوں کے علاوہ ارتضیٰ کریم صاحب نے چند تحقیقی اور تنقیدی مضامین اور ادبی تبصرے وغیرہ بھی لکھا ہے ایک کتاب ،بہار کا اردو ادب ،بھی منظر عام پر آچکی ہے ، ان کا ادبی خاکہ اس طرح ہے۔ نام سید علی کریم، والد کا نام سید شرافت کریم ،مرحوم تاریخ پیدائش،۲۷؍ اکتوبر،۱۹۵۹ء تعلیم ایم اے ایم فل، پی ایچ ڈی، کئی اداروں سے منسلک ہیں نشان سجاد وظہیر اور ہریش چند کا ٹھپالیا ایوارڈس بھی حاصل کر چکے ہیں۔
++++++++++
Prof Irteza Karim takes charge as the new director of NCPUL

Prof. Irteza Karim ex- head of Department of Urdu, Delhi University , has taken the charge as new director of  National Council for Promotion of Urdu Language(NCPUL)  an autonomous body under the Ministry of Human Resource for the promotion of Urdu language on thursday .
Prof Karim met the officials of NCPUL after taking the charge as its head .Khwaja Md. Ekramuddin the previous director of NCPUL gave him a farewell on the occasion.
After taking the charge Prof Irteza Karim said ‘The Council has to go through many tests , the major work ahead of it  to open new centers and 4-6 centers of the Council will be open across the country soon .
Prof Irteza Karim is a renowned scholar of Urdu language who had dozen of books to his credit . The fraternity of  Urdu language have shown their pleasure upon  his being the director of NCPUL and are hopeful that Prof Karim will do some great work for the promotion of Urdu language.
 
 
You are Visitor Number : 860