ل م شاہد
۱۹۴۵ء
کے آس پاس لکھنے والو ں میں ایک نام ل م شاہد فنی پھائو کی طرف انہوں نے شاید خاص توجہ نہ دی ان کے زیادہ تر افسانے اکہرے ہوتے ہیں بعض افسانوں میں رومانی فضا رچی بسی ہے، ان کے کچھ افسانوں میں سماجی مسائل کی اچھی عکاسی کی گئی ہے اور انہیں اچھے افسانے کہے جاسکتے ہیں ،نیا قدم، آوازکے سائے ، تین عورتیں ایک غم، اور بات کہا ں تک پہنچی ، وغیرہ ان کے نمائندو افسانے ہیں۔
++++