Masroor Tamanna
مسررورتمنا
شخص وعکس
نام: لباس النساء
قلمی نام: مسرور تمنا
پیدائش: ۱۰؍فروری۱۹۸۱ء
والدین:امانت حسین۔مجیدہ خاتون
(تعلیم: بارہویں تک (آگے کی تعلیم جاری رکھنے کی پوری کوشش ہے
مصروفیات: خانہ داری
پہلا افسانہ: پھول سا دل
(پہلا افسانوں کا مجموعہ: بہاروں کی آہٹ،مہکتے خواب(زیرطبع) محبت ایک (ناول
ناول: خوشی کی چاہت ، کہاں آوازدوں تم کو،وہ جاوداں لمحیں،آپکے خواب ہم چرالینگے
(انعامات واعزات:راشٹریہ نمن ساہیتہ سمان فروری(۲۰۱۰ء
احمد نگرضلع اردوساہتیہ پریشدایوارڈ (۲۰۱۰
احمد نگرضلع سورن گوروایوارڈ مارچ (۲۰۱۰
ہندی ساہتیہ گنگاروایوارڈ
(گھرجنت:مشتاق احمد (نصف بہتر
اولادیں:اقصیٰ آفرین احمد،عبدالقادراحمد
رابطہ:ROOM NO. IA, TARABAGH COLONY, KED-GAON,AHMED NAGAR
414001 (MS) MOBILE: 0996097535
سعودی عرب کے اردومیگزین میں اس طرح نثارہوتی عورت (افساپرانعام۲)خاتون مشرق ۲۰۱۲میں
افسانہ بے چین زندگی پرانعام وتواحمدنگر ریڈیوپر، خواب قسمت اورتارے مسرور تمناکی آوازمیں
سوسے بھی زائدافسانے مختصرنظمیں غزلیں۔
*****************
|