donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mumtaz
Poet
--: Biography of Mumtaz :--

 

   Mumtaz   ممتاز 
 
اردو کی مقبول شاعرہ ہیں اگرچہ آپ کو دنیا
شعر وادب میں وارد ہوئے زیادہ مدت نہیں گزری
لیکن انہوں نے صف اول کے شعراء میں اپنے لئے
ایک مقام پیدا کرلیا ہے ہندو پاکستان کے بڑے 
بڑے نقادوں نے آپ کے کلام کو سراہا ہے جدید 
فارسی پر آپ کو حیرت انگیز دسترس حاصل ہے اور
اس میں آپ اسی آسانی سے اپنے خیالات کا اظہار
کرتی ہیں جیسے اردو میں(دستۂ گل ۱۹۶۶)
 
 
You are Visitor Number : 1535