donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nadim Kazmi
Writer
--: Biography of Nadim Kazmi :--

Nadim Kazmi

 

ندیم کا ظمی
 
 جمشیدپور کے افسانہ نگاروں میں ندیم کاظمی نے اپنی ایک الگ شناخت قائم کرلی ہے، وہ آٹھویں وہائی سے افسانے لکھ رہے ہیں اب تک لگ بھگ دودرجن کہانیاں شائع ہوچکی ہیں وہ جو کچھ دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں انہیں کہانیوں کی شکل میں پیش کردیتے ہیں ان کے بہتر مستقبل کی امید کی جاسکتی ہے وفائوں کے زخم، خاندان ، جال اور کا غذ کا شہر ، وغیرہ ان کی اچھی کہانیاں ہیں۔
*************
 
You are Visitor Number : 1482