نسیمہ سوز
۱۹۴۰ء کے آس پاس لکھنے والی ایک افسانہ نگار نسیمہ سوز بھی ہیں
ان کے بہت سے افسانے، ندیم ، اور سہیل، میں شائع ہوئے ان کے افسانوں میں گھریلو زندگی کی اچھی عکاسی ملتی ہے لیکن ماجر اسازی پر تو جہ نہیں دی گئی ادب لطیف، آج کل، ہمالہ، ندیم اور سہیل، وغیرہ میں ان کی کہانیاں شائع ہوئی ہیں۔
++++