donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Natiq Lucknawi
Poet
--: Biography of Natiq Lucknawi :--

 

 ناطق لکھنوی 
 
نام سعید احمد اور تخلص ناطق ہے۔ آپ سید محمد عبد البصیر حضور زیدی واسطی بلگرامی کے صاحبزادے ہیں۔ آپ کے جدِّ اعلیٰ نواب امیر الحسام مبلغ و مجدد بغداد سے ہندستان آئے اور بارہ بنکی کے ضلع میں قصبہ دیوا آباد کیا۔ جناب ناطق صاحب کا سنہ ولادت ۱۸۷۸ء ہے۔ لکھنو میں پیدا ہوئے اور یہیں تعلیم و تربیت پائی۔ اٹھارہ سال کی عمر میں علوم متداولہ سے فارغ ہوئے۔ ابتداء میں تصنیف و تالیف کو ذریعہ معاش قرار دیا تھا۔ پھر کافی لمبے عرصے تک طبابت کرتے رہے۔
 
 
You are Visitor Number : 1614