donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nazan Jamshedpuri
Poet/Writer
--: Biography of Nazan Jamshedpuri :--

Nazan Jamshedpuri

 

نازاں جمشید پوری
 
نازاں جمشید پوری: نازاں صاحب افسانے سے زیادہ دلچسپی شاعری سے ہے گاہے گاہے افسانے لکھ لیا کرتے ہیں آٹھ دس افسانے اشاعت کی منزل سے گزر ے ہیں، ان میں موت کے سودا گر، بزدلی، اور گھروالی، قابل ذکر ہیں، وہ زیادہ تر گلکدہ، کہکشاں، اور ، گل نو، میں لکھتے ہیں ان کے یہاں غربت ، لاچاری، اور ناانصافی کے خلاف آواز سنائی دیتی ہے۔ ان کی پیدائش یکم جولائی، ۱۹۵۰ء کو جمشیدپور میں ہوئی ۱۹۷۳ء سے افسانے لکھ رہے ہیں۔ 
 
*********************
 
You are Visitor Number : 1785