donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nazar Darbhangwi
Poet
--: Biography of Nazar Darbhangwi :--

 

 نظر ؔدربھنگوی 
 
 نام سید محمد منظور احمد اور تخلص نظرؔ تھا۔ ان کا تعلق دربھنگہ سے تھا۔ لیکن بعد میں ملازمت کے سلسلے میں عظیم آباد چلے آئے اور وہیں رہنے لگے۔ یہ 1902 میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا جذبہ کم عمر سے ہی تھا۔
 
نظر ؔ دربھنگوی کے کلام میں سادگی پائی جاتی ہے۔ ان کا اندازِ بیان بھی سادہ اور پر لطف ہوتا ہے۔ وہ چھوٹی بحروں کا استعمال زیادہ کرتے ہیں۔ مشاعرے میں خاص انداز سے اشعار پڑھتے تھے۔
 
ان کے چند اشعار ذیل میں دئیے جاتے ہیں۔
 
نگاہیں کیوں ہے نیچی ، یہ حیا کیا
 سمجھتے ہو کسی کا مدعا کیا 
عبث کہتے ہیں وہ کیوں جان دے دی
مقدر سے بھی ہوتا ہے گلا کیا
 
 
You are Visitor Number : 1468