donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nehal Azimabadi
Poet
--: Biography of Nehal Azimabadi :--

 


  نہال ؔ عظیم آبادی
نہال ؔ عظیم آبادی عظیم آباد کی سرزمین پر 1991 ء میں پیدا ہوئے اور وہیں تعلیم حاصل کی۔ شاعری ان کی دلچسپی کا سامان تھا۔ انہیں قدیم شعراء کے بے شمار اشعار یاد تھے۔ وہ خود بھی شاعر تھے اور غزلیں لکھی ہیں۔ ان کا کلام سادہ اور عام فہم ہے۔ وہ نثر لکھنے میں بھی بے مثال ہیں۔
 
ان کی شاعری کا نمونہ درج ہے:
 
جس شئے پہ آنکھ پڑتی ہے تصویر یاس ہے
 دل کیا اداس ہو گیا دنیا اداس ہے
 امید ہی پہ چلتا ہے دنیا کا کاروبار
 جب تک ہے سانس یار کے ملنے کی آس ہے
 
( تحریر: محمد اقبال)
 
 
You are Visitor Number : 1485