Neyaz Ahmad Aasi
نیاز احمد عاصی
نیاز احمد عاصی:۱۹۷۴ء سے کہانیاں لکھ رہے ہیں اب تک دس افسانے لکھ چکے ہیں۔منی کہانیوں کی تعدادپچاس سے زیادہ ہے ،دھماکہ، عورت، ایک خط ایک کہانی، سہارا، اور جلتے شہر کے لوگ ، ان کی اچھی کہانیاں ہیں وہ سماجی سیاسی ، جنسی اور اخلاقی خیالات کی ترجمانی اور عکاسی کرتے ہیں، تعلیم بی اے آنرس اور تاریخ ولادت ۲۹؍دسمبر۱۹۶۴ء ہے۔
**************
|