Nishat Afza
نشاط افزا
نشاط افزا: ۵؍اگست ۱۹۵۳ء کو پٹنہ میں پیداہوئیں ایم اے کر کے اختر اور نیوی پر تحقیق کر رہی ہیں، پہلا افسانہ،کاغذ کے پھول کے عنوان سے ماہنامہ ، حریم، لکھنواپریل ۱۹۶۹ء میں شائع ہوا اب تک پندرہ افسانے شائع ہوچکے ہیں، عام طور پر انہوں نے موضوع بنایا ہے ریڈیو سے بھی ان
کی کچھ کہانیاں نشر ہوچکی ہیں، کچھ مضامین بھی لکھ چکی ہیں۔
*************
|