donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Nishatul Iman
Writer
--: Biography of Nishatul Iman :--

 Nishatul Iman 

 

 نشاط الایمان 
 
ان کی افسانہ نگاری ۱۹۴۵ء میں شروع ہوئی پہلا افسانہ ۲۳؍جون ۴۵ء کے نقاش میں ،یوں بھی جیتے ہیں، کے نام سے چھپا تھا ادارہ ، اردو ادب کلکتہ نے تین افسانہ نگاروں پر مشتمل ایک افسانوی مجموعہ سنگریز ے، ۱۹۴۶ء میں شائع کیاتھا اس میں ان کے بھی پانچ افسانے شامل تھے آزادی سے پہلے ان کے کئی افسانے ملک کے مختلف رسائل میں شائع ہوئے تھے ، ایکٹرس، ہنگامہ، اور نیا پھول، وغیرہ ان کے اچھے افسانے ہیں، چونکہ وہ بہار سے باہر کلکتہ رہے اس لئے بہار والوں نے ان کی کوئی پذیرائی نہیں کی۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1465