donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Qaiser Usmani
Poet/Writer
--: Biography of Qaiser Usmani :--

 

 قیصر عثمانی 
 
دوسرے دور سے تعلق رکھنے والے قیصر عثمانی افسانہ نگاری سے زیادہ شاعری کے لئے جانے پہچانے جاتے ہیں ان کا پہلا افسانہ ۱۹۴۰ء میں ،آوارہ کے عنوان سے، خیام، لاہور میں شائع ہوا تھا اس کے بعد بہت سے رسالوں کی زینت بنتے رہے لیکن ۱۹۵۰ء کے بعد اردو افسانہ نگاری سے الگ ہوگئے ان کے افسانوں میں سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ تحلیل نفسی بھی ہے نرگس کی ساڑی سوراخ، پانچ انگلیاں اور مریض وغیرہ ان کی اچھی کہانیاں قراردی جاسکتی ہیں۔
++++
 
 
You are Visitor Number : 1535