donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Sultan Azad
Writer
--: Biography of Sultan Azad :--

Sultan Azad

 

سلطان آزاد
 
سلطان آزاد:سلطان آزادنے بہت کم افسانے لکھے ہیں ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں وہ تنقید وتحقیق پر زیادہ زوردیتے ہیں انہوں نے زیادہ طر ریڈیو کے لئے افسانے لکھے جو نشر ہونے کے بعد آواز ،دہلی میں شائع ہوئے، ان کی بہت سی مشہور ومعروف کتاب ہے سلطان آزاد کی ولادت ۲جولائی ۱۹۵۸ء کو پٹنہ میں ہوئی ، فی الحال صحافت کے پیشے کو اپنائے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ کتب کی اشاعت وفروخت کا کام بھی کررہے ہیں۔
 
***************
 
You are Visitor Number : 1548