سیدانور جاوید ہاشمی
اٹھائیس 28 فروری 1953 کراچی میں پیدائش
1968 اپوا اسکول نئی کراچی سے میٹرک
1972 اسلامیہ کالج کراچی سے انٹر
1974 کراچی یونی ورسٹی سے اختیاری اردو امتیازی نمبر کے ساتھ گریجویشن
1969 تا حال اردو صحافت،شاعری،تراجم،حروف بینی، آن لائن ایڈیٹنگ
اردو لغت بورڈ اور روزنامہ جنگ کراچی میں 2003ء تا 2008 خدمات بطور
معاون رکن مجلس ادارت سر انجام دیں
رسائل نشاط،کشش،زیر لب،اخبارات اعلان، جسارت،انکشاف میں سب ایڈیٹر
ساکن کراچی پاکستان
حالیہ مصروفیات شریک مدیر اعزازی سہ ماہی تذکرہ کراچی فروری 2009 تا دسمبر 2012 7 شمارے شائع ہوچکے ہیں
معاون اردو لغت بورڈ ۲۰۰۴ تا ..۲۰۰۸...Daily Jang 2003-2005
کاپی رائٹر ایڈگروپ ایڈورٹائزنگ ۲۰۰۹
فری لانس،مترجم،شاعر، حروف بیں، آن لائن ایڈیٹنگ
کتب: نئے بت پرانے پجاری ، تکف برطرف،مشاہدہ حق،کاغذ کا رزق،
شعری مجموعہ انتظار کے پودے
تحقیق: کراچی نامہ شہر کی منظوم تاریخ مع حواشی
رفتگاں کا تذکرہ خاک میں پنہاں
جاپانی شاعری سہ لسانی مطالعہ
FREE LANCER,POET,AUTHOR,JOURNALIST,TRANSLATOR INTO URDU.PROOF READING URDU,ENGLISH,PERSIAN,ARABIC ON COMMERCIAL BASIS. SINCE 1970 REVIEWING BOOKS,WRITINGS ON PERSONALITIES AND THEIR WORKS.
نارتھ کراچی ٹائون شپ کی ادبی تنظیموں کی تقریبات میں باقاعدگی سے شرکت اور ان کی روداد کو اردو نیٹ فورمز پر مشتہر کرتے رہنا۔سہ ماہی تذکرہ کی ادارت،پروف خوانی،فری لانسر،مترجم،سماجی سرگرمیاں