donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Wahshat Kalkatvi
Poet
--: Biography of Wahshat Kalkatvi :--

 

 وحشت کلکتوی 
 
وحشت کلکتوی کی پیدائش ۱۸؍ نومبر ۱۸۸۱ء کو شہر کلکتہ میں ہوئی۔شہر کلکتہ میرا مولد و مسکن ہے۔ ۱۹۱۱ء میں میرا دیوان شائع ہوا جس میں کچھ فارسی کلام بھی شامل ہے۔ مولانا حالی علامہ شبلی حضرت ظہیر دہلوی ( شاگرد ذوق) اور دیگراکابر عصر نے اس کی بہت تحسین کی۔ بقول مولانا حالی اس حقیر نے تتبع  غالب کا حق ادا کیا۔
 
 وحشت اسلامیہ کالج کلکتہ میں اردو کا پروفیسر تھا۔ ۱۹۳۱ء میں سرکار سے خطاب خان بہادر عطا ہوا۔وحشت کلکتوی کی وفات 1956 ء میں ہوئی۔
 
***********************
 
You are Visitor Number : 2767