donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Yas Harganvi
Poet
--: Biography of Yas Harganvi :--

 

 یاسؔ ہر گانوی 
 
عظیم آباد کے شاعروں میں یاسؔ ہرگانوی کا نام اہم ہے۔ ان کا کلام خیالات، احساسات اور جذبات کا آئینہ معلوم ہوتا ہے۔ ان کی شاعری میں فکر کا عنصر موجود ہے۔انہوں نے صنعت تلمیح کا بھی استعمال کیا ہے۔ اور کنایہ کا بھی۔ ان کے یہاں استعارہ زیادہ ہے۔ بہ نسبت تشبیہ کے ۔
 
چند اشعار ملاحظہ ہوں   ؎
 
سوچی ہے اس نے خوب روش عرض حال کی
 لگتی ہوئی ہے بات اب بے سوال کی
 سوئے افق بھی دیکھ لو اے نا خدا ذرا
 دریائے خوں میں چلتی ہے کشتی ہلال کی
 
( تحریر: محمد اقبال)
 
 ٭٭٭
 
 
You are Visitor Number : 1523