donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Zia Jalandhary
Poet/Writer
--: Biography of Zia Jalandhary :--

 Zia Jalandhary 

 

شاعر و دانشور ضیا ء جالندھری بروز منگل 13 مارچ 2012 کی صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئے ان کی عمر 79 برس تھی۔ ضیا جالندھری کا اصل نام سید ضیا نثار احمد تھا وہ 2 فروری 1933 کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد وہ لاہور منتقل ہوگئے جہاں انہوں نے گورنمنٹ کالج سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا وہ کالج میگزین "راوی" (اردو) کے مدیر رہے 1945میں اسلامیہ کالج لاہور میں انگریزی ادب پڑھایا۔
 
دسمبر 1945 سے اگست 1947 تک آل انڈیا ریڈیو دہلی سے منسلک رہے اور آزادی کے بعد ریڈیو پاکستان لاہور سے منسلک ہو گئے1949 میں اعلی ملازمت کا امتحان پاس کیا اور مختلف سرکاری محکموں میں اپنے فرائض سرانجام دئیے ۔ 1985 میں بحیثیت منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن ریٹائر ہوئے۔ دیگر انعامات کے علاوہ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں "حسن کارکردگی" کے ایوارڈ سے نوازا۔
 
-- 

 
 
You are Visitor Number : 2554