donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Sports -->> Sports News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   Crist Churche Aur Melborene Taqribat

کرائسٹ چرچ اور میلبورن میں سجنے والی افتتاحی

رنگا رنگ تقریبات میں سابق سٹارز بھی شرکت کریں گے


میلبورن۔07فروری(یو این این ) کرائسٹ چرچ اور میلبورن میں سجنے والی افتتاحی رنگا رنگ تقریبات میں سابق سٹارز بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریبات 12 فروری کو منعقد ہوں گی۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا مشترکہ طور پر عالمی کپ کے میزبان ہیں اسلئے دونوں ممالک نے علیحدہ طور پر افتتاحی تقریبات کا اہتمام کر رکھا ہے، ان تقریبات میں عوام الناس کا داخلہ مفت ہو گا۔   

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 407