donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Sports -->> Sports News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   World Cup Me Bharat Ko Pakistan Se Koyi Khatra Nahi Hai : Azharuddin

 ورلڈکپ میں بھارت کو پاکستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے،

سابق کپتان محمد اظہرالدین


نئی دہلی۔07فروری(یو این این ))بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کاکہناہے کہ ورلڈکپ میں بھارت کو پاکستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔اظہرالدین کاکہناتھاکہ پاک بھارت ہمیشہ بڑا مقابلہ ہوتاہے ،ہم نے ورلڈکپ میں کبھی پاکستان سے شکست نہیں کھائی اور یہی بات میچ کھیلنے جاتے وقت سب کے ذہنوں میں ہوتی ہے ،مجھے یقین ہے کہ بھارتی ٹیم بہترین ہے اگرانھوں نے اچھا کھیلاتو میرانہیں خیال کہ پاکستانی ٹیم ان کے لیے کوئی مشکل کھڑی کرسکے۔ اظہرالدین کا کہنا تھا میچ اتناآسان نہیں ہوگا لیکن بھارت کو برتری حاصل ہے۔


******************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 308