donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Achcha Takia Achchi Neend

اچھا تکیہ اچھی نیند
 
جہاں گہری اور پر سکون نیند کا سوال آئی تو آپ کا تکیہ یقینا اس سلسلی میں اہم کردار ادا کرتا ہی لہذا اپنی لئی تکیی کا انتخاب کرتی وقت ذرا چھان بین اور احتیاط سی کام لیں، غیر آرام دہ اور نا مناسب تکیہ نہ صرف آ پ کی نیند میں خلل کا باعث ہوتا ہی بلکہ اس کی باعث آپ سر اور گردن میں درد کا شکار ہوسکتی ہیں ۔ اگر کبھی آپ صبح سو کر اٹھیں اور آپ کو اپنی گردن کی پٹھی اکڑی ہوئی محسوس ہوں تو اس بات پر ضرور غور کریں کہ کہیں آپ نی غلط تکیہ تو منتخب نہیں کرلیا ۔ ایسی صورت میں اپنا تکیہ فوراً تبدیل کرلیں ۔ اچھا تکیہ وہ ہی جس پر سر رکھتی ہی آپ کو فرحت اور سکون کا احساس ہو ۔ اس احساس کو شاعرانہ انداز میں کچھ یوں بیان کیا جاسکتا ہی کہ اپنی تکیی پر سر رکھتی ہی آپ خود کو بادلوں کی دوش پر تیرتا محسوس کریں اور جلد ہی نیند کی وادی میں اتر جائیں ۔ اس کیلئی ضروری ہی کہ آپ کا تکیہ ودبیز ہو لیکن سخت نہ ہو ۔ بہت زیادہ اونچی تکیی پر سونی سی آپ کی ٹھوڑی دہری ہوجاتی ہی اور گردن کی پٹھوں میں اکڑن پیدا ہوسکتی ہی ۔ زیادہ نیچا اور پتلا تکیہ بھی بی آرامی کا سبب بنتا ہی ۔ سو ، اپنی ضرورت کی مطابق تکیہ منتخب کریں اور اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ تکیی کی اندر کیسا میٹریل بھرا ہوا ہی۔ تکیی کی اندر بھرا ہو فوم اچھ کوالٹی کا ہوگا تو آپ کی نیند بھی پر سکون اور بھر پور ہوگی ۔ ذیل میں تکیوں کی اقسام کی حوالی سی آپ کی رہنمائی کی جارہی ہی تاکہ آپ کو اپنی لئی نیا تکیہ منتخب کرنی میں آسانی رہی ۔
میموری فوم کا تکیہ
میموری فوم سی بنا تکیہ نرم و ملائم اور لچکدار ہوتا ہی۔ سردیوں میں یہ قدری ٹھوس اور گرم محسوس ہوتا ہی جبکہ گرمی کی موم میں یہ فوم زیادہ لچکدار ہوجاتا ہی ۔ اپنی لچک کی باعث یہ گردن اور کندھوں کی پٹھوں کو آرام دہ حالت میں رکھتا ہی ۔ اس لئی آپ پر سکون نیند سوسکتی ہیں ۔
پروں والا تکیہ 
پروں والی تکئی بی حد آرام دہ اور پر تعیش تصور کئی جاتی ہیںکیونکہ ان کی ملائمت بی مثال ہوتی ہی ۔ یہ تکیی پرندوں کی صاف کئی ہوئی پروں سی تیار کئی جاتی ہیں جس کی باعث یہ انتہائی ہلکی پھلکی اور آرام دہ ہوتی ہیں۔ ان کی اضافی خصوصیت یہ ہی کہ نان الرجک ہوتی ہیں ۔ لہذا اس پر سر رکھ کر آپ دنیا کی فکروں سی بی نیاز ہوکر نیند کی وادیوں کی سیر کرسکتی ہیں ۔
کول فائبر تکیہ
کول فائبر تکیہ خاص قسم کی ریشی سی تیار کیا جاتا ہی جو نرم و ملائم اور جلد خشک ہونی کی خاصیت رکھتا ہی ۔ان ریشوں میں سی ہوا با آسانی گزر سکتی ہی اس لئی ان کا درجہ حرارت موسم کی لحاظ سی مناسب رہتا ہی ۔ پرسکون نیند کی لئی یہ تکیہ آئیڈیل تصور کیا جاتا ہی ۔
پولیسٹر فائبر تکیہ
یہ تکیہ پولیسٹر کی فائبر سی تیار کیا جاتا ہی ۔ تاہم اس میں عام طور سی 50فیصد پولیسٹر ہوتا ہی اور درمیان میں روئی بھردی جاتی 
ہی جس کی باعث یہ ہموار اور ملائم رہتا ہی ۔
روئی کا تکیہ 
یہ ہماری ہاں استعمال کیا جانی والا روایتی تکیہ ہی ۔ بہت سی خواتین اب بھی روئی سی بنی تکیی کو ترجیح دیتی ہیں اور گھر پر ہی اسی تیار کر لیتی ہیں ۔ اس کی تیاری میں اس با ت کا خیال رکھیں کہ روئی کی کوالٹی اچھی ہو اور اس کی مناسب مقدار تکیی میں بھری جائی تاکہ آپ یقینی طور پر اچھی نیند کا لطف اٹھا سکیں ۔ زیادہ استعمال کی باعث روئی کی تکئی سخت ہوجاتی ہیں لہذا ان کی روئی وقتاً فوقتاً تبدیل کرلیں یا کم از کم اسی دھن ضرور لیں تاکہ یہ دوبارہ نرم و ملائم ہوجائیں ۔
 
************
Comments


Login

You are Visitor Number : 640