donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Fashion Jewellery : Kharidari Mein Samajhdar

فیشن جیولری:خریداری میں سمجھ داری
 
زیورات کسی تقریب میں آپ کی شان بڑھانی کا باعث ہوتی ہیں لیکن یہی زیورات کبھی کبھار آپ کی شخصیت کا سارا تاثر خراب کرسکتی ہیں۔ لہٰذا جب بھی اپنی لئی جیولری خریدنی جائیں تو بڑی توجہ اور احتیاط کی ساتھ اس کا انتخاب کریں۔ فیشن جیولری دیکھنی والی کی توجہ فوراً اپنی جانب مبذول کرا لیتی ہی اور یہی وجہ ہی کہ موزوں زیورات آپ کی شخصیت کو جگمگا دیتی ہیں اور محفل میں آپ مرکز نگاہ ٹھہرتی ہیں۔ فیشن جیولری آج ہر عورت کی تاری کا لازمی حصہ ہی۔ دکانیں انواع اقسام کی جیولری سی بھری پڑی ہیں لیکن یہاں پھر وہی بات آجاتی ہی کہ اس کی خریداری میں سمجھداری کی ضرورت ہی۔ بھاگ دوڑ میں اپنی لئی زیورات کا انتخاب نہ کریں بلکہ تسلی سی اس کی لئی مناسب وقت نکالیں۔ زیادہ بہتر یہ ہی کہ انوکھی اور نرالی ڈیزائنوں کی بجائی جیولری کی کلاسک ڈیزائن منتخب کریں کیونکہ انہیں آپ بی دھڑک اور زیادہ عرصی تک استعمال کرسکتی ہیں۔
 
فیشن جیولری خریدتی وقت ذہن میں رکھیں کہ یہ تقریب میں پہنی جانی والی آپ کی لباس سی مطابقت رکھتی ہو۔ تاہم کچھ رنگ اور ڈیزائن ایسی ہوتی ہیں جنہیں آپ کئی ملبوسات کی ساتھ استعمال کرسکتی ہیں جسی کہ بلک اور سلور جیولری۔ اگر آپ کا لباس قدری ہلک رنگ کا ہی تو اس کی ساتھ گہری رنگ کی جیولری خریدیں۔ رنگوں کی انتخاب کی علاوہ جیولری کی شاپنگ کی دوران ایک اور اہم بات ذہن میں رکھیں کہ اس کا ڈیزائن آپ کی شخصیت اور خدوخال سی مناسبت رکھتا ہو، مثلاً بڑا اور بھاری بھرکم سانیکلس چھوٹی گردن یا چھوٹی قد پر اچھا نہیں لگتا خواہ اس کی بناوٹ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔ لہٰذا ہمیشہ ایسی فیشن جیولری کا انتخاب کریں جو آپ کی شخصیت پر سج جائی۔
 
ان دنوں بھاری جیولری ایک بار پھر فیشن میں ان ہی۔ اس سلسلی میں آپ کی لئی تجویز ہی کہ بہت ساری لڑیوں والی نیکلس اور دیگر بڑی سائز کی بھاری بھرکم زیورات بالکل سادہ سی لباس پر پہنیں۔ ایسا لباس جس پر پہلی ہی بہت زیادہ کام اور کڑھائی وغیرہ بنی ہو، ہلکی پھلکی اور چھوٹی جیولری کی ساتھ سجتا ہی۔ اگر آپ نی نفیس کام سی 
مزین کوئی لباس اپنی لئی خریدا ہی تو اس پر ایک آدھ موزوں زیور پہن کر بھی اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتی ہیں کیونکہ بلا ضرورت بیک وقت بہت ساریزیورات پہننا بھی کبھی کبھی مضحکہ خیز سا لگتا ہی۔ سو، جیولری کی معاملی میں ”تھوڑا ہی بہت ہی“ والی مقولی پر عمل کریں تو زیادہ بہتر ہی۔ فیشن ایکسپرٹس جیولری کی شوخ اور گہری رنگ منتخب کرنی کا مشورہ دیتی ہیں کیونکہ ان کا تاثر دلفریب ہوتا ہی اور ہی آپ کی خدوخال کی خوبصورتی کو اجاگر کرنی کا سبب بنتی ہیں۔
 
فیشن جیولری کی شاپنگ کی دوران وہ زیور خریدنی کو ترجدح دیں جس کی ڈیزائن میں کوئی روایتی جھلک موجود ہو۔ ایسی زیور نہ صرف منفرد ہوتی ہیں بلکہ خوش نما اور پائیدار بھی ثابت ہوتی ہیں۔ ملی جلی دھاتوں سی بنی زیورات اکثر وبیشتر آپ کی لباس کی خوبصورتی کو نمایاں کرنی کی بجائی ماند کردیتی ہیں لہٰذا خاص تقریبات کی لئی اس قسم کی زیورات منتخب کرنی سی گریز کریں۔ فیشن جیولری کا اسٹائل بدلتی موسموں کی ساتھ ساتھ تیزی سی تبدیل ہوتا رہتا ہی لیکن کچھ روایتی انداز ہمیشہ فیشن میں شامل رہتی ہیں۔ گو کہ ان دنوں بڑی زیورات خاصی مقبول ہیمگر پرل کی روایتی اور سدا بہار زیورات کی مقبولیت میں کبھی کمی نہیں آتی۔ لہٰذا فیشن جیولری کی ٹریڈیشنل اور نادر انداز کی زیورات کو اپنی خریداری کی فہرست میں شامل رکھیں۔ آپ دیکھیں گی کہ سب ہی آپ کی پسند کو سراہیں گی۔سونی کی قیمتیں چونکہ ان دنوں آسمان سی باتیں کرنی لگی ہیں اس لئی فیشن میں شامل میچنگ جیولری بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرگئی ہی۔ اچھی کوالٹی کی فیشن جیولری بھی سستی نہیں خاصی مہنگی ملتی ہی۔ لہٰذا ایسی جیولری کو حفاظت سی رکھیں تاکہ اسی زیادہ سی زیادہ مواقع پر استعمال کرسکیں۔ جیولری کو احتیاط کی ساتھ پلاسٹک کی لفافوں میں بند کرکی رکھیں اور اسی پہنتی وقت یہ خیال رکھیں کہ اس پر پانی نہ پڑی اور نہ ہی اسی پہننی کی بعد پرفیوم اسپری کریں۔
 
*****************
Comments


Login

You are Visitor Number : 593