donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Jild Ki Khubsoorti Aap Ki Gheza Mein Poshida Hai

جلد کی خوبصورتی آپ کی غذا میں پوشیدہ ہے
 
خوبصورت جلد نہ صرف آپ کی تعریف اور پذیرائی کا سبب بنتی ہی بلکہ آپ کی صحت کی ضمانت بھی اس کی خوبصورتی میں ہی پوشیدہ ہی۔ سو، اپنی جلد کا بی حد خیال رکھیں اور کسی چھوٹی سی چھوٹی مسئلی کی صورت میں بھی اس پر فوری توجہ دیں۔ لیکن اگر محض اوپری طور سی اسکن کی مسائل حل کرنی کی کوششیں کرتی رہیں تو کافی وقت لگی گا اور بہترین نتائج حاصل ہونی کی بھی کوئی ضمانت نہیں۔ لہٰذا اب وقت آگیا ہی کہ اس طریقی میں تبدیلی لائیں اور صرف بیرونی علاج کی بجائی اپنی غذا پر توجہ دیں۔ ذیل میں آپ کی لئی کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں جس سی آپ جلد کی مسائل سی نمٹ سکتی ہیں۔
 
جھریاں: جھریوں اور جلد پر بننی والی شکنوں اور لکیروں سی نمٹنی کی لئی مسور کی دال اپنی غذا میں ضرور شامل رکھیں۔ تاہم اسی پکاتی ہوئی کم سی کم مرچیں اور تیل استعمال کریں۔ زیادہ بہتر ہوگا کہ کوکنگ آئل کی طور پر اس میں ہلکا سا زیتون کا تیل شامل کرلیں۔ جدید ریسرچ ہمیں بتاتی ہی کہ دالیں، سبزیاں اور زیتون کا تیل جلد کو جھریوں سی تحفظ دینی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس کی علاوہ ریسرچ کی نتیجی میں یہ بھی دریافت ہوا کہ جلد کو جھریوں سی محفوظ رکھنی کا دارو مدار 32فیصد تک آپ کی غذا میں پوشیدہ ہی۔ مزید یہ کہ ڈاکٹر کی مشوری سی ایسی غذائیں اپنی لئی منتخب کریں جو خون میں شکر کی سطح کو نارمل رکھیں ۔ کیونکہ ماہرین کی مطابق خون کی فی لیٹر مقدار میں گلوکوز کا معمولی سا اضافہ آپ کی ظاہری عمر کو پانچ ماہ بڑھا دیتا ہی۔ اس لئی جلد کو جھریوں سی پاک رکھنی کی خاطر اپنی غذا پر فوری توجہ دیں تاکہ خوبصورت اور کم عمر نظر آئیں۔
 
چھری کی رنگت: چہری کی رنگت اگر ماند پڑ جائی تو اسی نکھارنی کی لئی اپنی روزانہ کی خوراک میں شوخ و تیز رنگت والی سبزیوں اور پھلوں کی مقدار دگنی کر دیں کیونکہ تحقیق ہمیں بتاتی ہی کہ گاجر، شملہ مرچ اور نارنگی جیسی خوش رنگ پھلوں اور سبزیوں میں ایک اہم جز، کیروٹینو ائیڈ بڑی مقدار میں شامل ہوتا ہی جو ان کی خوش رنگی کا سبب ہوتا ہی۔ یہی 
 
کیروٹینوائیڈ آپ کی جلد کی رنگت کو بھی نکھارتا ہی۔ انگلستان میں کی جانی والی ایک ریسرچ میں شریک افراد نی محض چھ ہفتوں تک دن بھر میں پھلوں اور سبزیوں کی دو اضافی پلیٹیں کھا کر اپنی رنگت کو نمایاں حد تک نکھار لیا۔ لہٰذا یہ مزیدار ترکیب تو آپ بھی آزما سکتی ہیں۔ بس یہ خیال رہی کہ سبزیوں کو پکاتی وقت ان کی غذائیت ضائع نہ ہونی پائی لیکن انہیں سلاد کی طور پر کھائیں تو زیادہ بہتر ہے۔
 
دانی اور مہاسی: اس باری میں محققین کا کہنا ہی کہ سفید آٹی کی روٹی، ڈبل روٹی، بیکری کی اشیاءاور پاستا وغیرہ جسم میں ایسی بیکٹریا کی افزائش کا سبب بنتی ہیں جو ایکنی کی عمل کو تیز تر کردیتی ہیں۔ اس کی علاوہ خراب کوالٹی کی کاربوہائیڈریٹس بھی جلد پر دانی اور مہاسی پیدا کرتی ہیں، اس لئی بغیر چھنی آٹی کی روٹی کھائیں کیونکہ اس طرح آپ کی دانی اور مہاسی 50 فیصد تک کم ہوجائیں گی۔ مزید یہ کہ جسم میں زنک کی کمی بھی مہاسوں کا سبب بنتی ہی لہٰذا بغیر چکنائی والا گائی کا گوشت اپنی خوراک میں شامل رکھیں۔ 100گرام گوشت گرل کرکی کھائیں، اس سی آپ کی جسم میں زنک کی روزانہ ضرورت تقریباً سو فیصد تک پوری ہوجائے گی۔
 
جلد کا کینسر: اس ہولناک بیماری سی بچاو¿ کی خاطر پالک کھائیں۔ اس باری میں آسٹریلیا کی ریسرچرز کا کہنا ہی کہ ہری پتوں والی سبزیوں، خاص طور سی پالک میں فولک ایسڈ سمیت کئی اہم غذائی اجزاءموجود ہوتی ہیں جو جلد کی کینسر کی خلاف جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتی ہیں۔ اسٹڈی سی یہ بھی ثابت ہوا کہ جو افراد جلد کی کینسر میں مبتلا رہ چکی تھی، انہوں نی ہفتی میں تین مرتبہ پالک استعمال کرکی اسی دوبارہ نمودار ہونی کی خطری کو آدھا کرلیا۔ اس کی علاوہ سبزیوں کی سلاد یا پکی ہوئی سبزی پر لیموں کی باریک باریک تراشی گئی چھلکی چھڑک کر کھائیں کیونکہ تمام ترش پھلوں کی مانند لیموں کی چھلکی میں لیمونین ہوتا ہی، جو اینٹی کینسر مانا جاتا ہی۔
 
جلد پر دھوپ کی اثرات: ٹماٹروں میں لائکوپین نامی ایک اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتا ہی جو دھوپ کی باعث جلد پر پیدا ہونی والی خرابیوں کو دور کرتا ہی۔ ایک حالیہ اسٹڈی کی مطابق ٹماٹروں کی پیسٹ خوراک میں شامل رکھنی سی نہ صرف سن برن سی 33 فیصد زیادہ تحفظ حاصل ہوتا ہی بلکہ پروکولاجن نامی مالیکیول کی افزائش میں بھی اضافہ ہوتا ہی جو جلد کو خوبصورت اور جواں رکھنی میں مدد دیتا ہی۔ ٹماٹروں میں شامل لائکوپین نامی جز سی زیادہ سی زیادہ فائدہ اٹھانی کی لئی انہیں صرف دو منٹ کی لئی اولیو آئل میں پکا کر کھانا ایک بہترین تجویز ہی۔
 
خشک اور حساس جلد: خشک جلد کی مسائل سی نمٹنی کی لئی ڈارک چاکلیٹ اور اس کی علاوہ سلاد میں السی کا تیل بطور ڈریسنگ شامل کرکی کھانا انتہائی سود مند ثابت ہوتا ہی۔ ریسرچ ہمیں بتاتی ہی کہ ڈارک چاکلیٹ میں شامل اینٹی آکسیڈینٹ اور السی کی تیل میں شامل اومیگا تھری، جلد کی سرخی، کھردری پن اور خشکی کو دور کرنی میں انتہائی معاون ثابت ہوتا ہی۔ اسٹڈی سی یہ بھی معلوم ہوا کہ ڈارک چاکلیٹ کو گرم کرنی یا پگھلانی سی اس کی افادیت پر کوئی فرق نہیں 
پڑتا جبکہ السی کی تیل کو آگ سی دور رکھنا ضروری ہی کیونکہ اسی گرم کرنی سی اس میں موجود پولی ان سیچور ینڈ فیٹس ضائع ہوجاتی ہیں۔
 
********************
Comments


Login

You are Visitor Number : 725