donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Women -->> Women Page
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title :
   Makeup Aapka Mood Badal Sakta Hai

میک اپ آپ کا موڈ بدل سکتا ہی
 
زندگی میں آنی والی تبدیلیاں ہمیشہ ہماری مزاج پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ لہٰذا تبدیلی خواہ اچھی ہو یا بری، اس کا اثر ہماری موڈ پر ضرور پڑتا ہی لیکن کبھی کبھی زندگی کی یکسانیت بھی بیزاری اور بوریت کا سبب بن جاتی ہی، سو، ایسی میں خواتین اپنا موڈ بدلنی کی خاطر مختلف ترکیبیں آزماتی ہیں۔ کبھی شاپنگ پر جاتی ہیں تو کبھی گھومنی پھرنی یا کس سہیلی سی ملنی کی لئی اس کی گھر کا رخ کرتی ہیں۔ نا جوڑا اور اس کی میچنگ لوازمات زیب تن کرنی پر بھی یقینا کسی خاتون کا موڈ انتہائی خوشگوار ہوجاتا ہی لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ میک اپ بھی آپ کی مزاج پر خوش کن اثرات مرتب کرسکتا ہی ۔ آئی جانتی ہیں کہ یہ کس طرح ممکن ہی۔
 
٭اگر آپ خلاف مزاج کسی بات پر دل ہی دل میں ناراض ہیں اور موڈ سخت خراب ہی تو آنکھوں میں کاجل لگائیں۔ توجہ اور احتیاط کی ساتھ آنکھوں کی اندر کاجل کی ڈوری ڈالیں اور پھر برش کی ذریعی آنکھوں کی کناروں پر موٹا موٹا حاشہہ بنائیں۔ اس سی دو فائدی ہوں گی۔ آپ حاسدوں کی بری نظر سی بھی محفوظ رہیں گی اور دن بھر موڈ شرطیہ طور پر خوشگوار رہی گا، خواہ آپ کتنی ہی غصی میں کیوں نہ ہوں۔
 
٭زندگی میں خوشی کی رنگ بھرنی اور کسی کی توجہ پانی کی لئی آپ کا تابناک چہرہ اہم کردار ادا کرتا ہی۔ لہٰذا اگر آپ کی زندگی میں ”مسٹر رائٹ“ کی آمد ہوچکی ہی یا اپنی محبت کو از سر نو دریافت کرنا چاہتی ہیں تو رخساروں پر شمری ہائی لائٹر کا اضافہ کریں۔ آئینی میں اپنی چہری پر چھائی لالی پر نظر پڑتی ہی آپ کا موڈ تو خوشگوار ہوگا ہی لیکن اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا۔ اپنی ذات پر یہ اعتماد ہی دراصل آپ کی ہر کامیابی اور خوشی کا ضامن ہی۔
 
٭اگر کبھی بی وجہ دل اداس اور طبیعت بوجھل محسوس ہو تو ہلکا سا میک اپ کریں اور پلکوں پر اپنی پسندیدہ مسکارا کی چند کوٹ پھر کر انہیں گھنیرا کرلیں۔ اس سی جہاں آپ کی شخصیت کی کشش اور دلکشی میں اضافہ ہوگا، وہیں اداسی کی کیفیت بھی رفتہ رفتہ ختم ہوجائی گی۔ کچھ ہی دیر بعد اپنی آپ کو پہلی کی طرح چہکتا ہوا پائیں گی۔
 
٭موڈ کو یکسر تبدیل کرنی اور طبیعت کو لمحوں میں گل وگلزار بنانی کا نسخہ جو ہر لڑکی اور ہر عورت کی علم میں ہی، وہ بلاشبہ ریڈ لپ اسٹک ہی ہی۔ ریڈ لپ اسٹک کی مختلف شیڈز میں سی اپنا پسندیدہ رنگ منتخب کریں اور اس کی چند تہیں نفاست کی ساتھ اپنی ہونٹوں پر لگالیں۔ کسی تقریب میں اپنی میک اپ پر ستائش حاصل کرنی کا یہ بہترین اور آسان طریقہ ہی۔
.................................................
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 651