donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Abdul Haq Imam
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* کرب بہ رنگ قہر ہے یارو *

(عبد الحق امام( گورکھپور

کرب بہ رنگ قہر ہے یارو
خون کی بہتی نہر ہے یارو
کلیاں پژمردہ ہیں چمن کی
خیر ہو یارب اپنے وطن کی
کاش نہ ہوتا ایسا تماشا
کوئی مکان نہ جلتا بجھتا
لیکن دل میں بغض و حسد ہے
ایک یہی تو عادت بد ہے
اسی لئے ہم لوگ ہیں لڑتے
آپس میں ہیں کٹتے مرتے
کیوں کہ غلط وہ نعرہ ہی تھا
اسی لئے وہ فتنہ اٹھا
ہندوؔ، مسلمؔ، سکھؔ، عیسائیؔ
کل تک تھے سب بھائی بھائی
لیکن آج نہیں ہے ایسا
ٹوٹ گیا ہے پیار کا رشتہ
بربادی کا اُ ف یہ نظارا
انساں ہے انساں کا مارا
حادثہ ایسا کاش نہ ہوتا
رازِ سیاست فاش نہ ہو

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 323