نعتیہ قطعہ
ایمان کی ضیا ہے صل علیٰ محمدؐ
دولت یہ بے بہا ہے صل علیٰ محمدؐ
کیا ان کا مرتبہ ہے قدرت نے جو کیا ہے
وہ مدحِ مصطفیٰؐ ہے صل علیٰ محمدؐ
عبدالودود قاسمی
Delukhar, Tarhonta
Madhubani (Bihar)
Mob: 9430898500
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………