نعتیہ قطعہ
جب پڑھ کے دم کیا ہے صل علیٰ محمدؐ
غم دور تب ہوا ہے صل علیٰ محمدؐ
اس پر اے قاسمیؔ ہے میرا یقین کامل
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
عبدالودود قاسمی
Delukhar, Tarhonta
Madhubani (Bihar)
Mob: 9430898500
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………