خوبصورت تو بہت ہیں اس دنیا میں
دور ہے اتنا کیا تو ، آواز نہیں دیتا
ٹوٹے لفظوں کو کوئی ساز نہیں دیتا
خوبصورت تو بہت ہیں اس دنیا میں
پر ربّ تُجھ جیسا انداز نہیں دیتا
جب سے شوق ہوا سچ بولنے کا ساگر عباسی
میں خود کو اپنا راز نہیں دیتا
ابوبکر شعیب عباسی ساگر