تم سے الفت کے تقاضے کیے نہیں جاتے جل چکیں ہیں انکھیں اب انسوں پیے نہیں جاتے اظہار کر ہی دیں گے اب اپنی محبت کا ہم سے اب اور لب سیے نہیں جاتے پہلے ہی ہم پے بہت بوج ہے ساگر عباسی اب ہم سے نیے وعدے کیے نہین جاتے