نعتیہ قطعہ
ایمان کا ہے محور صل علیٰ محمدؐ
ہو وقتِ نزع لب پر صل علیٰ محمدؐ
کیا آرزو ہو مجھ کو دنیا کے مال و زر کی
پڑھ پڑھ کے ہوں تونگر صل علیٰ محمدؐ
ابوالکلام نامی
7C, G.J.Khan Road
Topsia, Kolkata-700039
Mob: 9831041132
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………