نعتیہ قطعہ
دیکھوں میں پاک روضہ صل علیٰ محمدؐ
یہ مدعا ہے اپنا صل علیٰ محمدؐ
اک نور کا ہے ہالہ یا ہے مثالِ کعبہ
اک آپ ہی کا چہرہ صل علیٰ محمدؐ
ابوالکلام نامی
7C, G.J.Khan Road
Topsia, Kolkata-700039
Mob: 9831041132
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………