* ہے مشرکوں کا قلق لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
ہے مشرکوں کا قلق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے مومنوں کا سبق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے سہل ایسا کہ کچھ اس سے بڑھ کے سہل نہیں
ادق ہے سب سے ادق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
احمد رئیس
14, Bolaidut Street,
Kolkata-700073
Mob: 9330867338
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|