* کہوں میں صبح و مسا لَا اِلٰہَ اِلَ *
حمدیہ قطعہ
کہوں میں صبح و مسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہی ہے دل میں بسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہی ہے دنیا مری اور عاقبت بھی وہی
وہی ہے میری صدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
احسن مفتاحی
11/A/11A, P.K.Das Lane
Rishra, Hooghly
Phone: (033)26724859
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|