* دل کی آرزو کی تھی درد بے دوا پایا *
دل کی آرزو کی تھی درد بے دوا پایا
کیا سوال تھا میرا اور کیا جواب ان کا
عشق کی لطافت کو خاک طور کیا جانے
مجھ پہ تھی نظر ان کی مجھ سے تھا خطاب انکا
عالم تمنا ہے، خواب کا سا اک عالم
شوق نا تمام اپنا عشوہ کامیاب ان کا
٭٭٭
|