donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ali Zaryoun
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* یونہی نہیں یہ کائنات ،جلوت - دلنشی *
یونہی نہیں یہ کائنات ،جلوت - دلنشیں بنی ..!!
عشق سے ہر فلک بنا ،عشق سے ہر زمیں بنی...!!


عشق تمام تر انا ،عشق میں عاجزی کہاں ..!!
عشق وہ ذات ہے کہ جو ،راحت - عاشقیں بنی ..!!


ہجر میں جھوٹ بول کر ،عشق میں رد ہوا ہے تو ..!!
نام تو ہو گیا ترا ،بات تری نہیں بنی ..!!!


عشق کی خاک کے بغیر ،عشق کے چاک کے بغیر ..!!
شکل بنا رہے تھے تم ؟؟ بولو منافقیں..!! بنی ؟؟؟؟


حاضر - بارگاہ - عشق ..!! دھیان میں صرف یہ رہے ..!!
جس کی نہ بن سکی یہاں ،اس کی نہ پھر کہیں بنی ..!!
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 873