donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ali Zaryoun
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* عجیب رنگ تھا درویش کے لبادے کا ..!! *
عجیب رنگ تھا درویش کے لبادے کا ..!!
کہ جس نے دیکھا ، وہ پھر تھا اسی کے جادے کا ..!!


بوقت - عصر !! کہ جب آخری چراغ بجھا..!!
جمال دیکھنے والا تھا شاھزادے کا ..!!


تھکا ہوا ہوں !! تری لے میں آنا چاہتا ہوں ..!!
"اساوری" میں ذرا گنگناؤ "رادھیکا" ..!!


یہ عشق تو ہے میاں کار - ارتکاز طلب ..!!
میں وحشتی ہوں کہاں مستقل ارادے کا ..!!


وہ ایک حُسن جو "زریون" کر گیا ہے مجھے ..!!
وہ ایک حُسن ہی سچا ہے اپنے وعدے کا ..!!
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 1640