* ہر پل کا ہے وظیفہ صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہر پل کا ہے وظیفہ صل علیٰ محمدؐ
رحمت کا ہے خزینہ صل علیٰ محمدؐ
ہونٹوں پہ جب سجایا ، رب کو قریب پایا
ہے تحفہ کیا نبیؐ کا صل علیٰ محمدؐ
علیم الدین علیم
P-69, Madiali Road (2nd floor)
Garden Reach, Kolkata-24
Phone: (033)24890330
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|