donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Allama Iqbal
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دارک *
گیسوئے تاب

٭………………علامہ اقبال  
 
گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دارکر
ہوش و خرو شکار کر، قلب و نظر شکار کر
عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھے حجاب میں
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
تو ہے محیط بے کراں، میں ہو ذرا سے آبجو
یا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
میں ہو صدف تو تیرے ہاتھ میرے گہر کے آبرو
میں ہو حزف تو تو مجھے گوہر شاہوار کر
نغمہ نو بہار اگر مے نصیب میں نہ ہو
اس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
باگ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عمل
آپ بھے شرمسار ہو، مجھ کو بھے شرمسار کر
٭٭٭ 
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 381