* تیری عنایتیں ہیں تیری نوازشیں ہیں *
نعتیہ قطعہ
آئینۂ شریعت صل علیٰ محمدؐ
عرفان اور طریقت صل علیٰ محمدؐ
تیری عنایتیں ہیں تیری نوازشیں ہیں
میری نمازِ الفت صل علیٰ محمدؐ
امجد بنارسی
1, Madar Talla Lane
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9748766251
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|