* اپنے بھی بولتے ہیں دشمن بھی کہہ رہ *
نعتیہ قطعہ
قرآن میں لکھا ہے صل علیٰ محمدؐ
بعد از خدا بڑا ہے صل علیٰ محمدؐ
اپنے بھی بولتے ہیں دشمن بھی کہہ رہے ہیں
الفت کا آئینہ ہے صل علیٰ محمدؐ
امجد بنارسی
1, Madar Talla Lane
Pilkhana, Howrah-711101
Mob: 9748766251
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|