* یہی ہے اپنا یقیں لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
یہی ہے اپنا یقیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جھکے نہ کیوں یہ جبیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اسی کے فیض سے حاصل متاعِ علم و ہنر
نہیں ہے کوئی نہیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
انجم عظیم آبادی
Aabshaar Daily
13, prafulla Sarkar Street
Kolkata-72, Mob: 9831908773
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|