* اسی کو سجدہ روا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
اسی کو سجدہ روا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نہیں ہے اس کے سوا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہی ہے قادرِ مطلق وہی ہے ربِ کریم
وہی ہے سب سے بڑا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
انجم عظیم آبادی
Aabshaar Daily
13, prafulla Sarkar Street
Kolkata-72, Mob: 9831908773
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|