* صبح و مسا پکاریں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
صبح و مسا پکاریں صل علیٰ محمدؐ
ممنون ہین بہاریں صل علیٰ محمدؐ
ہر موج کی صدائیں چٹان میں سمائی
قدسی کی ہیں قطاریں صل علیٰ محمدؐ
انور بارہ بنکوی
11/1H/7, Harshi Street
Raja Bazar, Kolkata-700011
Mob: 9748550756
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|