* آقائے ہر زمن ہیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
آقائے ہر زمن ہیں صل علیٰ محمدؐ
اُن سے چھنٹا گہن ہے صل علیٰ محمدؐ
کیا پوچھتے ہو برکت اُس نام مصطفیٰؑ کی
ٹلتا غم و حزن ہے صل علیٰ محمدؐ
عارف گیاوی
Imama-o-Khateeb, Jama Masjid Sakchi, Jamshedpur
Mob: 9470524730
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|