یہ نہیں کہ گفتگو کا ڈھب نہیں بولتا تھا میں بھی لیکن اب نہیں کہہ رہے ہو، سچ کہوں، جو سچ کہا پھر کہو گے بولنے کا ڈھب نہیں صرف میرا نام ہے سب سے الگ تیرے دیوانے ہیں لیکن سب نہیں