* اُسی کے دونوں جہاں لَا اِلٰہَ اِل¡ *
حمدیہ قطعہ
اُسی کے دونوں جہاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کوئی ہے اور کہاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے کس زبان کو یہ تاب اُس کی حمد کرے
یہی ہے حقِ بیاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اشک آروی
4/1, J.K.Ghosh Lane
Belgachhia
Kolkata-700037
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|