* ہر روح کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ *
صل علیٰ محمدؐ
ہر روح کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر ذرّہ پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
محرابِ عرشِ اعظم پر حرفِ ضوفشاں سے
بعد از خدا لکھا ہے صل علیٰ محمدؐ
اشرف یعقوبی
6/2/H/1, K.B. 1st Lane
Narkeldanga, Kolkata-700011
Mob: 9903511902 / 9835628519
بشکریہ: مشتاق دربھنگوی
…………………………
|