* سرکار کی ثنا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
سرکار کی ثنا ہے صل علیٰ محمدؐ
ولیوں نے بھی کہا ہے صل علیٰ محمدؐ
جو بھی اسے پڑھے گا کوئی بھی غم نہ ہوگا
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
اسلم لکھنوی
5, Zakaria Street
Kolkata-700073
Mob: 9433300214
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|