* چھپوا رہے ہیں خبریں کچھ لوگ پیپرو¬ *
ٹاڈابل
چھپوا رہے ہیں خبریں کچھ لوگ پیپروں میں
ٹاڈا کا بل جو بدلا کوشش مری رہی ہے
سن کر یہ خود ستائی اسرار ہنس کے بولا
ہاں ! بل بدل گیا ہے، پر سانپ تو وہی ہے
……………
ہم جھانک بھی لیتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ جھونک بھی دیتے یں تو چرچا نہیں ہوتا
…………
ہم سب سکھا رہے ہیں آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہیں ہندستاں ہمار‘‘
……………
غالب ہمیشہ جھوٹ ہی بولتے رہے
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
…………
٭٭
|